-
فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈائریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔
-
اسکاٹ لینڈ نے برطانیہ سے تاوان کا مطالبہ کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسکاٹ لینڈ کی نیشنل پارٹی نے بریگزٹ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے، برطانیہ سے اربوں پونڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔
-
برطانیہ میں ایمبولینس کے انتظار کا کٹھن مرحلہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۱برطانیہ کے بعض مقامات پر ایمبولنس کے انتظار کا دورانیہ ناقابل بیان حد تک زیادہ ہوتا جا رہا ہے.
-
برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا مجوزہ دورۂ ہندوستان منسوخ کر دیا ہے جس کے دوران وہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے مرکزی جشن کے مہمان خصوصی بننے والے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔
-
کورونا کے حوالے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے کورونا کے بارے میں پوری دنیا کو خبردار کیا ہے کہ حالات مزید بدتر ہو سکتے ہیں۔
-
کورونا سے بے حال برطانیہ میں عوام خستہ حال+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی ملوث
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳عصائب اهلالحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو شہید کرنے میں ایک برطانوی کمپنی کا بھی ہاتھ ہے۔