-
افغانستان میں دھماکہ 21 جاں بحق 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱افغانستان کے صوبے غزنی میں خوفناک کاربم دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲افغانستان کے صدر نے افغانستان کے صوبے بامیان میں شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف قرار دیا۔
-
پاکستان میں 3 خودکش دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔
-
افغانستان میں بد امنی میں شدت آئی، ایک دن میں کئی دھماکے
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷افغانستان کے شہروں کابل اور ہرات میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملے، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب کئی راکٹ حملے ہوئے جس کے بعد سائرن بجنے کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
سعودی عرب، جدہ میں قبرستان میں دھماکہ، فرانس نے وارننگ جاری کر دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵سعودی عرب کے جدہ شہر میں غیر مسلمانوں کے ایک قبرستان میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانس کے قونصل خانے نے اس ملک میں اپنے شہریوں کے لئے وارننگ جاری کی ہے۔
-
ایران نے پشاور میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور میں مدرسے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
افغانستان، خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں تعلیمی مرکز پر حملہ، 18 ہلاک، 57 زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 57 دیگر زخمی ہوگئے۔