-
شام کے معروف مفتی بم دھماکے میں جاں بحق
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان, بم دھماکے میں تین پولیس والوں کی موت
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷افغانستان میں سڑک کنارے ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے درعا شہر میں شدید دھماکہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵شام کے شہر درعا میں جمعرات کے روز ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 45 جاں بحق و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان انٹرا مذاکرات کے باوجود دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے راستے میں دھماکہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
افغانستان: بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 41 ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور بم دھماکے میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکے کی تحقیقات جاری، اسرائیل کی خاموشی معنی خیز ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵جنوبی لبنان میں ہونے والے شدید دھماکے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آ سکی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکہ+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳جنوبی لبنان کی عین قانا علاقے میں شدید دھماکہ ہوا۔
-
نجف اشرف میں امریکی لینگویج سینٹر میں خوفناک دھماکہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ نجف اشرف میں ایک امریکی لینگویج سینٹر اور اسی طرح بغداد میں دھماکے ہوئے ہیں۔