-
ترکی: دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں چار فوجیوں کی ہلاکت
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں فوجیوں کی ایک بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
بغداد کے شمال میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں دہشت گردانہ بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
-
بغداد میں بم دھماکہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵بغداد میں ایک دھماکے میں چالیس افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مصر میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵مصر کے صوبے سینا کے علاقے العریش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں کار بم دھماکہ، چار افراد جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
جنوب مشرقی افغانستان میں بم دھماکہ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۰جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: لاہور بم دھماکے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۶پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے لاہور کے دہشت گردانہ بم دھماکے کے سلسلے میں درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
لاہور خود کش دھماکے میں 29 بچوں سمیت 72 افراد جاں بحق
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھکر بہتّر ہو گئی ہے جبکہ دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے 25 افراد جاں بحق اور زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-