-
کربلا میں بم دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴عراق کے صوبہ الانبار کے پولیس سربراہ کے بھائی کو داعش کے دوعناصر کے ہمراہ اس وقت گرفتارکرلیا گیا جب وہ کربلائے معلی میں دہشت گردانہ بم دھماکہ کرنے کی کوشش کررہے تھے
-
بغداد میں دو بم دھماکے، متعدد شہید اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
دہشت گردی کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گردی کے مسئلے کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق: بغداد میں بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے دو الگ الگ علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل اور کنڑ میں خود کش حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بان کی مون نے شام کے بم دھماکوں کی مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶اقوام کے متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دمشق اور حمص کے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
کیمرون: دو بم دھماکوں میں انیس افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۷افریقی ملک کیمرون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے: ترکی کی ریپبلیکن پیپلزپارٹی کے سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲ترکی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے انقرہ بم دھماکے کےذریعے ترکی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے۔
-
ترک دارالحکومت میں دھماکے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں زبردست دھماکوں میں اٹھائیس افراد ہلاک اور ستر کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی: فوجیوں کے ایک قافلے پر بم سے حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶تر کی کے جنوب مشرقی علاقےمیں بھی ترک فوجیوں کے ایک قافلے پر بم سے حملہ کیاگیا ہے۔