-
صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
-
قدس پر آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی، جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ بیت المقدس پر ہونے والی آئندہ جنگ علاقائی جنگ ہوگی۔
-
صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔
-
حزب اللہِ عراق بھی صیہونی حکومت کے خلاف میدان میں آگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
-
غزہ کے قریب میزائل دفاعی سسٹم کی تنصیب
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷غاصب صیہونی حکومت نے فلیگ ڈانس مارچ کے موقع پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کی منھ توڑ جوابی کاروائی سے خائف ہو کر غزہ کے قریب اپنا میزائل دفاعی سسٹم قائم کر دیا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ مزید تیز ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲فلسطینی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے صیہونیوں کی فلیگ ڈانس ریلی کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف تحریک انتفاضہ تیز کرنے کی اپیل کی ہے.
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے اغوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔
-
صیہونیوں کو لگام دینے کے لئے ہر آپشن ہماری میز پر ہے: حماس رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶حماس کے ایک لیڈر نے کہا ہے کہ اگر دنیا جنگ بندی کی خواہاں ہے تو پھر مقبوضہ بیت المقدس کے محلوں سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو روکنے کے لئے صیہونیوں پر دباؤ ڈالنا ہوگا۔
-
ہم بیت المقدس اور مسجدالاقصی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، القسام بریگیڈ کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے، بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر کسی بھی قسم کی تازہ جارحیت کی بابت اسرائیل کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶صیہونی فوج نے بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔