-
فلسطینی جوان شیخ جراح محلے کی حفاظت کے لئے پرعزم
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰فلسطینی جوانوں نے صیہونی حکومت کی نام نہاد عدلیہ کے فیصلے کو ناکام بنانے کے شيخ جراح محلے گرد انسانی زنجیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے، سید حسن نصراللہ کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹حزب ا للہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت کا عزم
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے عوامی گروہوں نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کی غرض سے تیار رہنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی اشتعال انگيزی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳شیخ جراح میں صیہونیوں کے اشتعال انگیز اقدامات ابھی رکے نہیں ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱مقبوضہ بیت ا لمقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجازت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
-
آزادی صحافت صیہونیوں کے نشانے پر، خاتون رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے، عالمی قوانین پامال اور اپنے جرائم کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ایک اور خاتون صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر لیا تاہم ذرائع ابلاغ کی جانب سے پڑنے والے دباؤ کے وہ اسے آزاد کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بھیانک آگ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵مقبوضہ فلسطین کی ایک صیہونی بستی میں بھیانک آگ لگنے کے بعد آبادی کو خالی کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی، فلسطینیوں پر تشدد اور انکی گرفتاری جیسے صیہونی اقدامات بدستور جاری
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی بربریت و جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔