SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی شہید

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی جوان شہید ہوگئے ہیں۔

  • "سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔

  •  امریکی صیہونی منصوبے

    امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی عالمی سطح پر مخالفت

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    فلسطینیوں کی جانب سے ناپاک امریکی صیہونی منصوبے"سینچری ڈیل" کی مخالفت اور عالمی سطح پر اٹھنے والے شدید اعتراضات کے درمیان پاکستان، افغانستان اور ملائیشیا سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے مظاہرے کرکے اس گھناونی سازش کے مقابلے میں پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شہید قدس و مدافع حرم کا چہلم

    شہید قدس و مدافع حرم کا چہلم

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور طلباء تنظیموں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

  • نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری

    نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے بارے میں انتباہات کا سلسلہ جاری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے حکام اور شخصیتوں نے بھی اس سازش کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز

    سینچری ڈیل ، علاقے میں کشیدگی اور تشدد کی لہر کا آغاز

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    بین الاقوامی انتفاضہ فلسطین حمایت کانفرنس کے مرکزی سیکریٹریٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی رائے عامہ سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کی سخت مذمت کریں کیوں یہ منصوبہ خطے میں کشیدگی اور تشدد کا نقطہ آغاز ہے۔

  • سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف

    سینچری ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی: جواد ظریف

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدی ڈیل مردہ ہی پیدا ہوگی۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

    سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    ایک طرف جہاں امریکی صدرٹرمپ سینچری ڈیل نامی منصوبے کی رونمائی کی تیاری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی نوجوانوں میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔

  • فلسطینی عوام اسرائیل کے خلاف بیک وقت چار جنگیں لڑ رہے ہیں

    فلسطینی عوام اسرائیل کے خلاف بیک وقت چار جنگیں لڑ رہے ہیں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشیتہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے خلاف بیک وقت چار جنگیں چھیڑ رکھی ہیں۔

  • غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہفتہ وار گرینڈ واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۶ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS