SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی

    واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی

    Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱

    پچاسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

  • واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

    واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، متعدد فلسطینی زخمی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱

    چوراسی ویں حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے حق واپسی مارچ کے تسلسل کو فلسطینی جد و جہد کی تاریخ میں بے مثال قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل سے جو وعدے کیے انہیں نبھایا: امریکی صدر

    اسرائیل سے جو وعدے کیے انہیں نبھایا: امریکی صدر

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسرائیل سے جو وعدے کیے انہیں نبھایا ۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 37 فلسطینی زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 37 فلسطینی زخمی

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    غزہ میں فلسطینیوں کے 83ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 37 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر تاکید

    خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل پر تاکید

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵

    ویانا میں عالمی اداروں میں ایران کے نائب مندوب نے فلسطین پرغاصبانہ قبضہ ختم کئے جانے اور آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر زور دیا ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو -

  • مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ کیا اور ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

  • فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 69 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 69 زخمی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹

    غزہ میں فلسطینیوں کے 82ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 69 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں اٹھاسیویں حق واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 77 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • فلسطینی عوام دشمن کو اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسماعیل ہنیہ

    فلسطینی عوام دشمن کو اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسماعیل ہنیہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں صیہونی دشمن کے منصوبوں کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۷ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS