-
یوم القدس نے اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکام بنا دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دے کر اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکارہ بنا دیا۔
-
غاصب صیہونی امن کے خلاف ہیں
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں نے ثابت کر دیا کہ وہ نہیں چاہتی کہ مشرق وسطی میں امن قائم ہو۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶فوٹو گیلری
-
پرامن واپسی مارچ اور صیہونی فوج کی بربریت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور دسیوں دیگرکو زخمی کردیا۔
-
اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120فلسطینی شہید
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ !
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۸فلسطین اللہ کی توفیق اور اللہ کے اذن سے دشمنوں کے ہاتھ سے خلاصی پا لے گا، بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ ہے اور امریکہ اور امریکہ سے بڑے اور امریکہ سے چھوٹے اور امریکہ کے نوکر فلسطین کے حوالے سے حقیقت اور سنّت الٰہی(خدا کے قانون) کے مقابلے میں کسی قسم کی غلطی کے مرتکب نہیں ہو سکتے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہولناک جرائم
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰اسرائیل کی حالیہ بربریت میں زخمی ہونے والے پچاس سے زائد فلسطینی برین ڈیتھ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ایران میں مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایرانی عوام نے ملک گیر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد پر زور
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کی منتقلی ایک المیہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی غاصب صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے موجودہ دنیا کی یہ سب سے بڑی مصیبت اور المیہ ہے -