مسجد الاقصی میں نماز جمعہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i326500-مسجد_الاقصی_میں_نماز_جمعہ_سے_پہلے_سکیورٹی_کے_سخت_ترین_انتظامات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۶ Asia/Tehran
  • مسجد الاقصی میں نماز جمعہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

فوٹو گیلری

مسجد الاقصی میں نماز جعمہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔ صیہونی فوجیوں نے نماز جمعہ میں 40 سال یا اس سے کم عمرنوجوانوں کی نماز جمعہ میں شرکت پر پابندی عائد کر رکھی تھی لیکن اس کے باوجود ہزاروں افراد نے  مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔