SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

بیت المقدس سے غداری

  • ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸

    صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔

  • دبئی میں اسرائیل کا قونصل خانہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتوار کے روز اس ملک کے سفارتکاروں کی آمد کے ساتھ ہی سرکاری طور پر ابو ظہبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح ہو گیا ہے۔

  • یو اے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات برملا، سفارتخانے کھولنے کا اعلان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰

    متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے ایک دوسرے کے یہاں اپنے سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعوی، قطری وزیر خارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے کی ملاقات

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔

  • کویت کا صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے انکار

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ کسی طرح کے تعلقات قائم کرنے کی مخالفت پر مبنی اپنے ملک کے پائدار موقف کا اعادہ کیا ہے۔

  • خودساختہ اسرائیلی حکومت کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    متحدہ عرب امارات نے کورونا سے مجبور ہوکر صیہونیوں کے ویزا فری معاہدے کو چند ماہ کے لئے معطل کردیا۔

  • ترکی اسرائیل سے دوستی کو بے تاب، تل ابیب نے شرط رکھی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴

    استبنول میں حماس کے دفتر کو بند کرنے کی شرط پر اسرائیلی سفیر کو انقرہ بھیجا جائے گا۔

  • انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹

    فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔

  • غاصب و غدار کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    متحدہ عرب امارات کے پائلٹ اب فلسطینی بچوں کے قاتل غاصب صیہونی پائلٹوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کا منھ چڑاتے ہوئے نتن یاہو نے مزید غیر قانونی مکانات کی تعمیر کا حکم دیا

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷

    خود ساختہ و غاصب ریاست اسرائیل پر عرب حکام کی کرم نوازیوں کے نتائج بتدریج سامنے آنے لگے ہیں اور اب فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی باشندوں پر صیہونی دہشتگردوں کے تشدد میں شدت آ گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن
    امریکا، دہشت گردی کی ماں ہے: یمن
    ۴ hours ago
  • صیہونی نسل پرستی کے سلسلے میں فلسطین کی شکایت پر بین الاقوامی تنظیم کا نوٹس
  • نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ
  • ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
  • شہید فخری زادے نے عظیم سائنسی خدمات انجام دیں: رہبر انقلاب اسلامی
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS