کویتی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے انکشاف کیا کہ ملک کے مرحوم امیر پر 2019 میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا۔
جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
متحدہ عرب امارات ہر روز صیہونیوں کے نزدیک ہوتا جارہاہے ، جمعہ کے دن صیہونی حکام کی موجودگی میں ایک یہودی عبادت گاہ (کنیسہ) کا افتتاح کر دیا گیا۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے رجب طیب اردوغان کی انقرہ میں عنقریب صیہونی وزیر خارجہ الی کوھن سے ملاقات کی خبر دی ہے۔
صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔
مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہونے والے اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت اور مراکش کے درمیان فوجی تعاون پر اتفاق ہو گیا ہے۔
سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گورین پر قزاقستان کے نیشنل گارڈ کے طیارے کی لینڈنگ کی خبر ہے۔