-
سعودی عرب میں موت کی سزائیں
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶سعودی عرب میں ایک عدالت نے تین افراد کو حکومت کے خلاف مسلحانہ کارروائیاں کرنے کے الزام میں موت کی سزا دی ہے۔
-
داعش کی تشکیل میں امریکہ کا کردار
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳امریکہ کی سفارتی دستاویزات کے انکشاف کے چھ برس پورے ہونے کے موقع پر ویکی لیکس سائٹ کے بانی جولین آسانچ نے اعلان کی ہے کہ امریکہ کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم سی آئی اے نے دھشت گرد تکفیری گروہ داعش کی بنیاد رکھی تھی۔
-
عراقی پارلیمنٹ کی تاریخی ذمہ داری؛ کالعدم بعث پارٹی کے لگائے گئے باقی ماندہ زخموں پر مرہم
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳عراقی پارلیمنٹ کے ارکان نے کالعدم بعث پارٹی کی رکنیت پر پابندی اور اسے جرم سمجھے جانے کے قانون کی منظوری دے دی۔
-
امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ عراق
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل جوزف ڈینفرڈ نے عراق کے اعلی حکام اور داعش کے خلاف قائم عالمی اتحاد کے کمانڈروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کے روز بغداد کا دورہ کیا۔
-
اسرائیل کی جارحیتوں میں شدت اور محمود عباس کے سازباز اقدامات
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کی پیرس میں فرانس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقات کا اصلی مقصد یہ تھا کہ فرانس اور امریکہ علاقے کے امن عمل کی بحالی کے لیے کوشش کریں۔
-
خفیہ دستاویزات کی حفاظت کے بارے میں آئی اے ای اے کو ایران کی ایک بار پھر یاد دہانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے حکام کو خفیہ معلومات کے لیک ہونے کے بارے میں تحریری اور زبانی طور پر سنجیدہ یاد دہانی کرائی ہے۔
-
فتح الشام محاذ کی تشکیل کا اعلان
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شام کے مختلف علاقوں میں النصرہ کے وحشیانہ اقدامات اس گروہ کے دھشت گرد ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔
-
ایف بی آئی کے سربراہ کی طرف سے انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰مستقبل میں برسلز اور پیرس کیطرح دیگر یورپی علاقوں میں دھماکے ہوں گے۔
-
افریقی ممالک کے فوجی اتحاد کو بوکوحرام کے مقابلے میں درپیش مشکلات
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰سینٹرل افریقی ممالک کی افواج کے اتحاد کو دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے مقابلے کے سلسلے میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔
-
دین عالمی امن و سلامتی کا ضامن ہے: پوپ فرانسس
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دین کو عالمی امن و سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔