-
علاقے میں موجود بیرونی قوتوں کو ایران کا انتباه
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں : ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس نازک صورتحال میں امریکی صدر کیجانب سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز کو روکنے پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ کا یہ اقدام غیر ذمہ دارانہ اور انسانیت کیخلاف جرم ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اپنی حد پہچانیں: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ ایران کو بتائیں کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے ۔
-
محمد جواد ظریف کورونا میں مبتلا نہیں ہوئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے محمد جواد ظریف کے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پروپگینڈوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی۔
-
کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کا امریکی دعوی، دھوکہ اور پروپیگنڈہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ایران کی مدد کرنے کے دعوے کو عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی پروپیگنڈہ اور منافقانہ اقدام قرار دیاہے۔
-
امریکہ نے ادویات سے متعلق تمام بینکنگ معاملات پر پابندی لگائی ہے: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴ایران کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ خوراک اور ادویات سے متعلق تمام بینکنگ معاملات پر پابندی لگائی گئی ہے ۔
-
سعودی عرب کی ایران دشمنی، او آئی سی کے اجلاس میں شرکت سے روکا
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈکواٹر میں سینچری ڈیل کا جائزہ لینے کے لئے منعقد اجلاس میں ایرانی وفد کی شرکت میں سعودی حکومت رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔
-
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ پر پابندی ، امریکہ کی مایوسی کی علامت ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ پر پابندی عائد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شخصیات پر پابندیوں کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
سعودی عرب جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں برابر کا شریک ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۲ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں امریکا کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر ایران کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.