-
خلیج فارس تعاون کونسل، ایران مخالف لابی کی ترجمان: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے حوالے سے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل اپنی نا اہلی کے عروج پر ہے۔
-
ہندوستان بحیرہ ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰پاکستان اور ہندوستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰ترجمان وزارت خارجہ نے تین روز جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان کے اس اقدام سے افغانستان میں مفاہمت کے حصول کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طالبان کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکہ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: ایران
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۲سید عباس موسوی نےکہا کہ امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے اور ہمارے لیے یہ بات اہم نہیں کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کون اقتدار میں آئے گا بلکہ امریکی حکومت کا طرز عمل اور اقدامات، اہم ہیں۔
-
امریکا نے بنایا چین مخالف اتحاد، ماسکو کا شدید رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶امریکا نے نام نہاد چین مخالف اتحاد میں روس کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جس پر ماسکو نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ووہان لیب کی پاکستان میں خفیہ مشن کی خبر، پاکستان نے کی تردید
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴پاکستان کی وزارت خارجہ نے آسٹریلیائی ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو خارج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں ووہان لیب کی خفیہ سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
ایران برابری کی سطح پر مبنی تعلقات قائم کرنے کی پالیسی پر گامزن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک یوریشیائی اور اسی طرح مشرقی اور مغربی ایشیائی طاقتوں سے برابری کی سطح پر مبنی تعلقات کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر ایران کا سخت رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے جس کے بعد ضروری سیاسی اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
آتشزدگی کے واقعات سائبر حملوں کا نتیجہ نہیں تھے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تخریب کاری اور سائبر حملوں پر مبنی دعوؤں کے بارے میں واضح کیا ہے کہ آگ لگنے کے حالیہ واقعات سائبر حملوں کا نتیجہ نہیں تھے۔