SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی: انقرہ میں کار بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے

    ترکی: انقرہ میں کار بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱

    انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے۔

  • ترکی: انقرہ میں بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہو گئی

    ترکی: انقرہ میں بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہو گئی

    Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰

    ترکی کے وزیر صحت محمد موذن اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چونتیس ہو گئی ہے۔

  • شام کو تقسیم نہیں ہونا چاہئے: احمد داؤد اوغلو

    شام کو تقسیم نہیں ہونا چاہئے: احمد داؤد اوغلو

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴

    ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے شام کی ارضی سالمیت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • افغانستان: کابل میں تین افراد قتل

    افغانستان: کابل میں تین افراد قتل

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے مشترکہ مقابلے کی ضرورت پر تاکید

    دہشت گردی کے مشترکہ مقابلے کی ضرورت پر تاکید

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کو باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ دشمن کے طور پر دہشت گردی کے مقابلے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی بنیادوں کو تقویت پہنچانی چاہیے۔

  • ترکی کے وزیراعظم تہران کے اہم دورے پر

    ترکی کے وزیراعظم تہران کے اہم دورے پر

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵

    ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر جمعہ کی رات تہران پہنچے۔

  • ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو تہران پہنچ گئے

    ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو تہران پہنچ گئے

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰

    ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کو ساتھ لے کر تہران پہنچے ہیں۔

  • ترکی کے صوبے دیار بکر میں جھڑپیں جاری

    ترکی کے صوبے دیار بکر میں جھڑپیں جاری

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳

    ترکی کے کردوں کی جماعت پی کے کے کے افراد نے ایک بار پھر اس ملک کے جنوب مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے۔

  • شام میں ترکی اور سعودی عرب کی مداخلت بند کئے جانے پر تاکید

    شام میں ترکی اور سعودی عرب کی مداخلت بند کئے جانے پر تاکید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۶

    شام کے نائب وزیر برائے قومی آشتی احمد منیر نے کہا ہے کہ اگر ترکی اور سعودی عرب شام میں اپنی مداخلت کا سلسلہ ختم کر دیں تو جنگ بندی شام کے بحران کے حل پر منتج ہو سکتی ہے۔

  • ترکی سے شام کے لیے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے: روسی وزیر خارجہ

    ترکی سے شام کے لیے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے: روسی وزیر خارجہ

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لیے ترکی سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۵ minutes ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS