-
فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔
-
روسی طیارے کو مار گرانے کا مقصد فریق مقابل کو اشتعال دلانا تھا: سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶برطانیہ کے سابق رکن پارلمینٹ نے ترکی کی جانب سے روسی لڑاکا طیارے کو مار گرائے جانے کو ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے-
-
دہشتگردوں کے خلاف روس کے اقدامات سے امریکہ اور اس کے اتحادی چراغ پا ہیں
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی چیفس آف اسٹافس کمیٹی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ روسی طیارے کے مارگرائے جانے کا سبب دہشتگردوں کے خلاف اس کے موثر اقدامات ہیں۔
-
ترکی میں حزب اختلاف نے اردوغان پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگایا
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۰ترکی میں حکومت مخالف پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کررہے ہیں۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں سے روسی پائلٹ کو آزاد کرالیا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شامی فوج نے ترکی کے ہاتھوں مارگرائے جانے والے روسی طیارے کے ایک پائلٹ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرنے والے روسی طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
روس اور ترکی تحمل سے کام لیں، ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے روسی جنگی طیارے کی سرنگونی کے واقعے میں روس اور ترکی سے ضبط و تحمل کی اپیل کی ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں شام کی سرزمین پر ترکی کی طرف سے روسی جنگی طیارہ مار گرائے جانے سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا۔
-
روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳ترکی کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے ایک دن بعد ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید ترین میزائلی سسٹم ایس چار سو، شام کے علاقے لاذقیہ میں تعینات کر رہا ہے۔
-
ترکی کو روسی صدر کا انتباہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شامی سرحد پر ترکی کی جانب سے روسی لڑاکا طیارہ مارگرانے کو ’ پیٹھ میں خنجر گھونپنے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔