-
علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-
-
ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸شام کے صدر نے ترکی، سعودی عرب اور قطر کو داعش کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
-
دہشت گردی کو برامد کرنے والے ممالک کا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴ایک عراقی ویب سائٹ نے ترکی میں جی بیس کے اجلاس میں سعودی فرمانروہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ریاض کو وہابی دہشت گردی برامد کرنے والا ایک بڑا ملک قراردیا ہے۔
-
ترکی میں صدارتی نظام کے لئے تیاریاں
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳ترکی کے صدر اردوغان نے ایک بار پھر ترک وزیر اعظم اور انصاف اور ترقی پارٹی کے سربراہ داود اوغلو کو حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
-
استنبول میں ترک سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶ترکی کے شہر استنبول میں ترک سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے
-
یورپی حکام کے طیارے کو خطرہ ترکی میں رکا رہا۔
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۲یورپی یونین کے کچھ اعلی حکام کو جن میں ڈونالڈ ٹاسک اور ژان کلوڈ یونکر بھی شامل ہیں طیارے کو لاحق سکیورٹی خطرے کی بنا پر ترکی میں رکنا پڑا ہے۔
-
امریکی اور روسی سربراہوں نے شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷امریکی اور روسی سربراہوں نے ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کے موقع پرملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں شام میں جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
-
امریکی صدر اور سعودی بادشاہ کی ملاقات
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترکی میں ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳ترکی کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔