-
ایران و ہندوستان کے وزرائے پٹرولیم کی ملاقات
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے نئی دہلی میں 16 ویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر تیل سے گفتگو کی۔
-
تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیوں کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران اور روس کے نجی شعبے میں آئل فیلڈ کی توسیع کا سمجھوتہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران اور روس کے نجی شعبے نے آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
ہندوستان کیلئے ایرانی تیل برآمدات میں اضافہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴ایران اور ہندوستان کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران میں تیل کےکنویں میں لگنے والی آگ
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳نیویارک کی منڈی میں جمعے کے روز تیل کی قیمتوں میں دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
-
ایران اور ترکی سے عراقی حکومت کی درخواست
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹عراقی حکومت نے ایران اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ اربیل سے ملنےوالی سرحدوں کو بند اور تیل کی تجارت کو معطل کر دیں
-
دیالہ و بصرہ کی آئیل فیلڈوں میں سرمایہ کاری کے لئے ایران و عراق کے درمیان معاہدہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰عراق کےوزیر پٹرولیم نے دیالہ اور بصرہ میں دو مشترکہ آئیل فیلڈوں میں سرمایہ کاری کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدے کی خبر دی ہے
-
شام: رقہ میں تیل کے 40 سے زائد مراکز کی آزادی
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵شام کے صوبے رقہ میں تیل کے پیداواری شعبے کی تعمیرنو کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ رقہ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں شامی فوج نے تیل کے چالیس سے زائد مراکز کو آزاد کرایا ہے۔
-
روس ایران سے ایک لاکھ بیرل یومیہ تیل خریدے گا
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ایران اور روس نے تیل کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔