-
اپنی طاقت میں اضافہ کرتے رہیں گے، حماس کا اعلان
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تمام جلاوطن فلسطینیوں کی ان کے آبائی علاقوں میں واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی کے حملوں پرعراق کا سخت رد عمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶عراق نے ملک کے شمالی علاقوں میں ترکی کے حملوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جارحین کے ناجائز فائدہ اٹھانے کے سلسلے کو جلد ہی ختم کردیں گے: یمن کے وزیر دفاع
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ڈرون اور میزائلی حملوں کے ذریعے انتقامی کارروائیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی جارحین کی جانب سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔
-
یمن کی وزارت صحت کا انتباہ، سعودی عرب باز نہ آیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷یمن کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی جنگی اتحاد نے تیل لانے والے جہازوں کو روکے رکھا تو پھر یمن کے اسپتال مریضوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائیں گے۔
-
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری میں کم سے کم چھے عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔
-
شامی عوام کے درمیان ترکی کا مقام ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوج گزشتہ چند ہفتوں سے جارحیت میں مصروف ہے۔اس درمیان شامی عوام میں اسکے خلاف نفرت و ناراضگی اپنے عروج پر پہونچ چکی ہے۔جس وقت ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے ایک قریے سے گزر رہا تھا تو وہاں کے باشندوں نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے اس پر اینٹ پتھروں کی بارش کر دی اور اس طرح اسکے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدام سے اپنی نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔