SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جمال خاشقجی

  • سعودی عرب کو انسانی حقوق کی پامالی پر سزا دی جائے: اقوام متحدہ

    سعودی عرب کو انسانی حقوق کی پامالی پر سزا دی جائے: اقوام متحدہ

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    اقوام متحدہ کی خاتون رپورٹر نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے ہولناک قتل کے بارے میں تحقیقات کی ہیں۔

  • صحافی خاشقجی کے بیٹوں نے دباو میں آکر قاتلوں کو معاف کر دیا

    صحافی خاشقجی کے بیٹوں نے دباو میں آکر قاتلوں کو معاف کر دیا

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲

    ذرائع کا کہنا ہے سعودی عرب کے دباؤ کی وجہ سے صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ہے۔

  • خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات

    خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    ترکی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔

  • خاشقجی قتل کیس کے ذمہ دار افراد پر مقدمہ چلانے پر تاکید

    خاشقجی قتل کیس کے ذمہ دار افراد پر مقدمہ چلانے پر تاکید

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲

    یورپی یونین نے خاشقجی قتل کیس میں سعودی کورٹ سے جاری ہونے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    خاشقجی قتل کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰

    اقوم متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس سلسلے میں مکمل اور شفاف تحقیقات، اس کیس میں پائے جانے والے ابہامات کو دور کرنے اور اس قتل کے پس پردہ اصل ذمہ داروں کو سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کا اعتراف،  خاشقجی کا قتل میرے حکم پر ہوا تھا

    سعودی ولیعہد کا اعتراف، خاشقجی کا قتل میرے حکم پر ہوا تھا

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹

    سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا -

  • ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔

    ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸

    سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور مصر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے ہیں جو بقول اس کے ایران اور قطر کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

  • کون ہے اس زمانے کا صدام؟؟؟؟

    کون ہے اس زمانے کا صدام؟؟؟؟

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹

    واشنگٹن پوسٹ نے چیف ایڈیٹر اور مقالہ نگار جیکسن ڈائی ہل نے "ہمارے نئے صدام حسین" عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا ہے۔

  • جمال خاشقجی کے قاتلوں کے مواخذے سے متعلق بل کی منظوری

    جمال خاشقجی کے قاتلوں کے مواخذے سے متعلق بل کی منظوری

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸

    امریکی اراکین کانگریس نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دس ماہ بعد ان کے قاتلوں کا مواخذہ کئے جانے کے بارے میں ایک بل کی منظوری دے دی۔

  • سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
    ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
    ۱۱ hours ago
  • اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
  • قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
  • صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
  • انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS