-
جمال خاشقجی کےقتل میں سعودی ولیعہد ملوث: اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد سمیت اعلیٰ عہدیداروں کے ملوث ہونے کے قابل قدر ثبوت موجود ہیں۔
-
بن سلمان کے خلاف پختہ ثبوت ملے ہیں:اقوام متحدہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷جمال خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ قتل میں سعودی حکام کے کردار کے تعلق سے انہیں پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
احتمالا خاشقجی کو یوں مارا گیا ۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹الجزیرہ ٹی وی نے ایک دستاویزی فلم نشر کی ہے جس میں خاشقجی قتل کیس کی ممکنہ کیفیت و صورتحال کو دکھایا گیا ہے!
-
کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر تشدد
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس، ترکی نے سعودی بیان کو مسترد کر دیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے سعودی عہدیدار کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی ایذارسانی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹سعودی خواتین قیدیوں کے پیج نے آل سعود کی جیل میں ایک سرگرم سعودی خاتون کی ایذا رسانی کی خبر دی ہے۔
-
آل سعود اور خاشقجی قتل ۔ کارٹون
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴سی ان ان ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔
-
خاشقجی قتل کی پردہ پوشی ناممکن ہے: اردوغان کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰ترکی کی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، ترکی کی سرزمین پر انجام پایا ہے اور اسی وجہ سے انقرہ کی حکومت اس قتل میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر دم نہیں لے گی-
-
بن سلمان کا استقبال کرکےقوم کی توہین کی گئی: جمعیت علماء اہلحدیث پاکستان
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔