-
9جنوری آیتالله اکبر ہاشمی رفسنجانی کی برسی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۴فوٹو گیلری
-
ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ایران؛ضلع بابل کے ایک علاقے میں حجت الاسلام مولانا محمد پور رمضان امام جمعہ کی حیثیت سے فرائض کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پھل سبزی کی کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی بستی میں متعدد ثقافتی و سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔با ذوق عالم دین کے طور پر پہچانے جانے والے مولانا پور رمضان گھر کے کاموں میں باقاعدہ ہاتھ بٹانے ہیں اور وہ علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ ساتھ، کھیل کود، نشانے بازی اور مرغی پالنے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶فوٹو گیلری
-
مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
مغربی جمہوریت زوال کی جانب گامزن ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران کی مسلح افواج مضبوط تاہم دفاعی ہیں، خطیب جمعہ تہران
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین سید محمد حسین ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مقتدر، دفاعی اور سلامتی پیدا کرنے والی ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱فوٹو گیلری
-
دنیا امریکہ جان چھڑانا چاہتی ہے، خطیب جمعہ تہران
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی سطح پر امریکا کا چہرہ اور زیادہ نفرت زدہ بنادیا ہے۔