ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i341675-ایک_امام_جمعہ_کے_مختلف_رنگ!_تصاویر
ایران؛ضلع بابل کے ایک علاقے میں حجت الاسلام مولانا محمد پور رمضان امام جمعہ کی حیثیت سے فرائض کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پھل سبزی کی کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی بستی میں متعدد ثقافتی و سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔با ذوق عالم دین کے طور پر پہچانے جانے والے مولانا پور رمضان گھر کے کاموں میں باقاعدہ ہاتھ بٹانے ہیں اور وہ علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ ساتھ، کھیل کود، نشانے بازی اور مرغی پالنے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ Asia/Tehran
  • ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر