-
اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا ہے۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے: امریکی کانگریس کے ارکان
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳امریکی کانگریس کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ آج منگل کو بھی جاری رہا
-
غزہ اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ نےغزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد پر فوری طور پرعمل درآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ فوجی اخراجات کے صرف تین فیصد حصہ سے دنیا میں بھوک اور قرض کا بحران ختم ہو سکتا ہے؟ آکسفام کا جی سیون ممالک سے مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ سے وابستہ فلاحی تنظیم آکسفام نے جی سیون کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا سے بھکمری کا خاتمہ کرنے کے لئے سنجیدہ تعاون کریں۔
-
اسرائیل کو غزہ جنگ میں کامیابی کے بجائے ذلت و رسوائی کا منہ دیکھنا پڑا: سابق اسرائیلی وزیر جنگ
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور یسرائیل بی تنو پارٹی کے لیڈر لیبرمین نے اعتراف کیا ہے کہ آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد مکمل کامیابی حاصل کرنے کے بجائے ذلت و رسوائی سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اقوام متحدہ نے جمعرات کو غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔
-
بحر ہند میں پاکستانی جنگی جہاز تعینات+ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳پاک فوج کے مطابق، پاکستانی تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بحر ہند میں ملکی بحریہ کا ایک جنگی جہاز تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔