-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-
-
رفح میں فلسطینی جوانوں اور صہیونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوجی ہلاک فوجی گاڑی تباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲خبر رساں ذرائع نے بدھ کے روز غزہ پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں فلسطینی مزاحمتی جوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
یوکرین اورغزہ کی جنگ کے حوالے سے مغرب نے دوہرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے: جوزف بورل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے کہا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے آپریشن (الاقصی طوفان) کے خلاف صیہونی حکومت کے غیر متناسب ردعمل نے مغربی ایشیائی خطے میں تشدد کے بدترین دور کو جنم دیا ہے۔
-
خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت، روسی فوج نے شہر آودیوکا کا کنٹرول سنھبال لیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳یوکرین کے مشرقی محاذوں پر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے جبکہ اس عرصے میں روس نے یوکرین کے سترہ ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد پر روس کا دلچسپ تبصرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لئے اس کی فوجی امداد جنگ کے نتائج کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
امریکہ نے بالآخرایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گا: مائیک ٹرنر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں واشنگٹن کی مداخلت کے نتائج کے بارے خبردارکیا ہے۔