SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۰

     امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سکرامنٹو میں فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔

  • واحد راہ ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے، امریکی سینیٹر

    واحد راہ ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے، امریکی سینیٹر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن کرس مورفی نے کہا ہے کہ ایران کے مقابلے میں ان کے ملک کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹ آئے۔

  • ایران مخالف امریکی پابندیاں غیر مؤثر اور لاحاصل ہیں، جوبائیڈن ایران سے متعلق ماضی کے اعداد و شمار کا بغور مطالعہ کریں: جواد طریف

    ایران مخالف امریکی پابندیاں غیر مؤثر اور لاحاصل ہیں، جوبائیڈن ایران سے متعلق ماضی کے اعداد و شمار کا بغور مطالعہ کریں: جواد طریف

    Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کو لاحاصل اور بے سود قراردیتے ہوئے امریکی صدر کو ان اعدادو شمار پر نگاہ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے جو تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کے غیر موثر ہونے کی نشاندھی کر رہے ہیں۔

  • نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ایٹمی مذاکرات ممکن نہیں: مغربی میڈیا کا دعوا

    نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ایٹمی مذاکرات ممکن نہیں: مغربی میڈیا کا دعوا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰

    مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا ساتواں دور تہرا ن میں نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ممکن نہیں۔

  • یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲

    یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • امریکہ کسی وقت بھی ایران کے ایٹمی معاہدے میں لوٹ سکتا ہے،  اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ ، حکام کی نیند اڑی

    امریکہ کسی وقت بھی ایران کے ایٹمی معاہدے میں لوٹ سکتا ہے،  اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ ، حکام کی نیند اڑی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵

    اسرائيلی میڈیا نے ، صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی یقینی ہو گئي ہے ۔

  • افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن

    افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳

    امریکی صدر جو بائیڈں نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کی صورت میں بھی کچھ امریکی فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھا جائے گا۔

  • امریکہ موجودہ حقائق جانتے ہوئے اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئےکوشاں ہے: روسی صدر

    امریکہ موجودہ حقائق جانتے ہوئے اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئےکوشاں ہے: روسی صدر

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے اس کے باوجود وہ اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا

    پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔

  • امریکی صدر نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے کیا کہا

    امریکی صدر نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے کیا کہا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں ایک بار پھر ایران مخالف بیان دیتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS