-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائیاں شروع (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف اب اپنی انتقامی اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
-
مجاہدانہ کارروائیاں تل ابیب کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نےایریئل صیہونی کالونی میں شہادت پسندانہ کارروائی کو تل ابیب کے دائیں بازو کے انتہاپسندوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود کی غاصب صیہونی ریاست کو دھمکی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود نے ناجائز صیہونی ریاست کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اچانک حملوں سے صیہونی ریاست ہل کر رہ جائے گی۔
-
جنین میں فلسطینی استقامتی فورسزکا صیہونی فوجیوں پر حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں استقامتی فورسز نےصیہونی غاصب فوجیوں پر حملہ کیا ہے، مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ویسٹ بینک کا علاقہ صیہونی حکومت کے لئے نا امن ہوگیا ہے اور اس چیز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳اقوام متحدہ نے 2022 کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 118 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو دیا انتباہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ الکیلانی کے قتل کے جرم کا جواب ضرور دیا جائے گا۔