SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • صدر مملکت کی اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

    صدر مملکت کی اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

    Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فیڈل کاسترو کے انتقال پر صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا تعزیتی پیغام

    فیڈل کاسترو کے انتقال پر صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا تعزیتی پیغام

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انقلاب کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر کیوبا کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر زور

    علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر زور

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے اور خاص طور پر شام اور عراق میں استحکام، ایران اور ترکی کے درمیان تعاون کی بنیاد بننا چاہئے۔

  • ترک وزیر خارجہ کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے ملاقات

    ترک وزیر خارجہ کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے ملاقات

    Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲

    ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے تہران میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو گی ہے۔

  • قم المقدسہ میں آیۃ اللہ موسوی اردبیلی کی تدفین

    قم المقدسہ میں آیۃ اللہ موسوی اردبیلی کی تدفین

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷

    مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سید عبدالکریم موسوی اردبیلی کی تشییع جنازہ آج قم میں ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی-

  • بسیج ، مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے: صدر روحانی

    بسیج ، مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے: صدر روحانی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس بسیج آج دنیا کے مختلف ملکوں میں بہت سے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل اور نمونہ عمل ہے۔

  • چہلم امام حسین (ع) کا انعقاد عنایت الہی کا جلوہ

    چہلم امام حسین (ع) کا انعقاد عنایت الہی کا جلوہ

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    صدر مملکت حسن روحانی نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے پرشکوہ اور بے مثال انعقاد کو عنایت الہی کا جلوہ قرار دیا ہے۔

  • دنیا کے ساتھ تعمیری اشتراک عمل ایران  کی پالیسی ہے : صدر روحانی

    دنیا کے ساتھ تعمیری اشتراک عمل ایران کی پالیسی ہے : صدر روحانی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دنیا کے ساتھ تعمیری اشتراک عمل کو ایران کی ترقیاتی پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے

  •  صدر حسن روحانی سے چین کے وزیر دفاع کی ملاقات

    صدر حسن روحانی سے چین کے وزیر دفاع کی ملاقات

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران دفاعی شعبے سمیت تمام میدانوں میں چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

  • ایشیا کے  زیادہ طاقتور ہونے کا انحصار خود اعتمادی اور اتحاد پر ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایشیا کے زیادہ طاقتور ہونے کا انحصار خود اعتمادی اور اتحاد پر ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایشیا کے زیادہ طاقتور ہونے کا انحصار خود اعتمادی اور باہمی اتحاد پر قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۵ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS