-
ایران اور جنوبی افریقہ تعلقات کے ہمہ جہتی فروغ کے لئے پرعزم
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲ایران جنوبی افریقہ کے ساتھ تعلقات میں کسی قسم کی محدودیت کا قائل نہیں اور بالخصوص موجودہ حکومت افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے درپے ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہی۔
-
ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر یورپی یونین کی تاکید
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر زور دیا ہے۔
-
معاہدہ امریکہ کے منطقی رویے پر منحصرہے: ایران کا دو ٹوک موقف
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ معاہدے کا حصول امریکہ کے منطقی رویے پر منحصر ہے۔
-
علاقے کے لئے اچھی خبر، ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ہوگی ملاقات!
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶مستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ بغداد میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
-
متحدہ عرب امارات کے نئے حاکم کے ساتھ وزیر خارجہ ایران کی ملاقات
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے نو منتخب حاکم اور صدر محمد بن زائد کو انکے بھائی (سوتیلے) اور سابق صدر کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
باندھ کی تعمیر پر ایران کا ترکی کو انتباہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی باندھ کی تعمیر کر کے خطے کے ملکوں کے لئے مشکلات پیدا نہ کرے۔
-
یوکرین ہو یا کہیں اور، ایران جنگ کا مخالف ہے: امیرعبداللہیان
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان سیاسی مذاکرات جلد سے جلد جنگ بندی اور قیام امن پر منتج ہونے چاہئیں۔
-
امریکہ کی غلط پالیسی، ویانا مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا باعث بنی: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ، ایران کی ترجیحات، حسین امیرعبداللهیان
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور عمان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت خاص طور پر اعلیٰ حکام کے درمیان تعلقات کے نتیجے میں صلاحیتوں کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا ہے۔