-
عراق اور شام کے وزراء خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲ایران، عراق اور شام کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان نے تہران اجلاس کا خیر مقدم کیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸طالبان نے دارالحکومت تہران میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس منعقد کرنے کے ایرانی قدم کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے سلسلے میں پڑوسی ممالک کے اجلاس سے قبل ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت میں پیشرفت ہوئی ہے: عراقی ذرائع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳حکومت عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بغداد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
گروپ چار جمع کے ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے: وزیر خارجہ ایران
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گروپ چار جمع ایک کے ساتھ جلد ہی مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
ترکی اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی گفتگو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ما بین گفتگو ہوئی۔