ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i395241-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کی_ملاقاتیں
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں