SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ

    عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔

  • عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی

    عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے اپنے نئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

  • الزام عائد کرنے کے  بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ

    الزام عائد کرنے کے بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸

    ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق میں اپنے التاجی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار تہران کو قرار دیا جس پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ

    کورونا کے خلاف جنگ ٹرمپ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: حسن نصراللہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے تعلق سے امریکی صدرٹرمپ اور ان کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔

  • امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل

    امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶

    عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ امریکی جارحیت کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

  • عراق، الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی بمباری 10 شہید و زخمی

    عراق، الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی بمباری 10 شہید و زخمی

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبوں صلاح الدین، بابل، بصره، کربلا اور واسط میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کئی مراکز پر حملہ کیا۔

  • عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶

    بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے

  • امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار

    امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲

    ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ داعشی عناصر، ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں۔

  • جہاں امریکی ہیں، وہیں داعشی ہیں: عراقی کمانڈر

    جہاں امریکی ہیں، وہیں داعشی ہیں: عراقی کمانڈر

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵

    عراقی فوج نے ملک کے تین شمال مشرقی صوبوں میں فضائی آپریشن کرکے دسیوں داعشی عناصر کو ہلاک کردیا ۔

  • عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

    عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴

    عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
    حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
    ۲ hours ago
  • پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
  • ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
  • آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے بھیجا گیا وفد میناب پہنچ گیا، متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی
  • ایران کے صدر کا پیغام: بحریہ کے کمانڈر تنگسیری کی شہادت پر خراج عقیدت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS