عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i363348-عراق_امریکی_دہشتگردی_میں_شہید_ہونے_والوں_کی_تشییع_جنازہ
گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran