SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی

    تہران، محرم اور کربلا کے رنگ میں رنگ گیا، لائٹنگ کے ذریعے کربلا کے دل سوز مناظر کی منظرکشی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰

    دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ہائے مبارک کی شبیہوں کے پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی۔

  • تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو

    تہران میں مقیم عراقیوں کی روایتی عزاداری+ویڈیو

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹

    مشعل گردانی عراق کی ان خصوصی ماتمی تقریبات میں سے ایک ہے جو ہر سال تہران کے محلے دولت آباد میں محرم کے پہلے عشرے میں سید الشہداء (ع) کے ماتمی جلوس کے ساتھ ہی منعقد کی جاتی ہے۔

  • ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو

    ایران کے اردکان شہر میں اٹھنے والا تاریخی مشعل جلوس+ ویڈیو

    Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    ایران کے یزد صوبے کے اردکان (ARDAKAN) شہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں تاریخی و روایتی مشعل جلوس عزاداروں کے ذریعے بر آمد کیا جاتا ہے۔

  • محرم الحرام کا مہینہ، پاکستان میں اسلامی اتحاد کا مظہر

    محرم الحرام کا مہینہ، پاکستان میں اسلامی اتحاد کا مظہر

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹

    محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہداء علیہ السلام کے آغاز کے ساتھ ہی کہ جسے عالم اسلام اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے، پاکستانی حکام نے بھی محرم کے ایام کی یاد میں پیغامات جاری کیے ہیں-

  • پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

    پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵

    محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

  • ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں

    ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔

  • کربلائے معلیٰ میں حسینی عزاداروں کا بڑا اجتماع، 16ملین عزاداروں کی شرکت

    کربلائے معلیٰ میں حسینی عزاداروں کا بڑا اجتماع، 16ملین عزاداروں کی شرکت

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵

    عراقی پارلیمنٹ سروس کمیشن کے وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ 10 محرم الحرام کو 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔

  • انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم

    انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔

  • داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶

    دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  •  جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری

    جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸

    اس سال محرم میں جنت البقیع میں حضرت امام حسین ع کی عزاداری کی گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
    ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
    ۳۱ minutes ago
  • افغانستان میں غیر قانونی اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں، خطے کے لیے خطرہ: پاکستان
  • امریکہ میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، 22 ریاستیں کساد بازاری کا شکار
  • جنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی
  • دفاعی پیداوار میں تاریخی اضافہ، 12 روزہ جنگ سے پہلے کے معیار سے کہیں آگے: وزیر دفاع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS