قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i435284-قم_میں_مقیم_نجفیوں_کی_مشعل_گردانی_کی_روایتی_رسم
قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ Asia/Tehran
  • قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم

قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔

قم میں مقیم نجفی عزادار مسجد امام رضا (ع) میں جمع ہوتے ہیں اور وہ وہاں سے اپنا ماتمی جلوس نکالتے ہیں اور حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ پر جا کر کریمہ اہل بیت (ع) کو ان کے جد سید الشھدا‎‎ء اور انکے وفادار ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہیں۔