SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

حضرت معصومہ

  • حضرت معصومہ قم کا یوم ولادت، مخصوص زیارت اردو ترجمہ کے ساتھ

    حضرت معصومہ قم کا یوم ولادت، مخصوص زیارت اردو ترجمہ کے ساتھ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔

  • حضرت معصومہ (س)  کی شہادت کی مناسبت سے  حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری

    حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳

    پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) اور قم کی شاہراہوں پر عزاداری کا انعقاد کیا گیا

  • یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد

    یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔

  •  ایران حضرت فاطمہ معصومہ(س) کےغم میں سوگوار و عزادار

    ایران حضرت فاطمہ معصومہ(س) کےغم میں سوگوار و عزادار

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷

    حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی وفات کی مناسبت سے ان کے روضہ پاک پر سیاہ پرچم نصب کردیا گیا۔

  • حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ میں افطاری کا دسترخوان

    حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ میں افطاری کا دسترخوان

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    ماه مبارک رمضان کے دوران حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں ہر روز چھ ہزار افطاری تیار اور زائرین کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔

  • حضرت معصومۂ قم کا یوم وفات، فضا سوگوار

    حضرت معصومۂ قم کا یوم وفات، فضا سوگوار

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • تئیس ربیع الاول: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کا دن

    تئیس ربیع الاول: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کا دن

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا 23ریبع الاول کو قم میں داخل ہوئیں اور ان کے وجود کے خیروبرکت سے قم نے دنیا میں ایک خاص علمی ، مذہبی شہر کی حیثیت حاصل کی اور علوم محمد و آل محمد سارے دنیا میں پھیلے۔

  • صدر ایران کی حضرت معصومہ کے روضے پر حاضری+ ویڈیو

    صدر ایران کی حضرت معصومہ کے روضے پر حاضری+ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم میں واقع حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے پر حاضری دی۔

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

    سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔

  • قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

    قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵

    ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!

Show More

خاص خبریں

  • یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
    یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
    ۰ second ago
  • پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ؛ جے رام رمیش
  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
  • فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
  • ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS