Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰
فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت عصمت و طہارت کے تمام چاہنے والوں کو تہ دل سے ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے-