-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے متعدد ٹینک تباہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے غزہ کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے چھے ٹینک تباہ کر دیئے۔
-
مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔
-
حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲بیروت میں تحریک حماس کے نمائندے نے فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے دورہ تہران اور رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ان کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
سیدحسن نصراللہ: دشمن کو لبنانی محاذ کھولنے کی جانب سے خبردار کرتے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶سیدحسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ کے وسیع ہونے کا خطرہ پورا پورا موجود ہے۔
-
حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب اسرائيلی حکومت ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔
-
غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد فوجی بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰گزشتہ روز غزہ پٹی میں استقامتی محاذ کے جاں بازوں اور غاصب اسرائيلی فوجیوں کے درمیان جنگ میں 18 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، موت کے گھاٹ اتارے گئے ان فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔
-
غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
-
45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں کی طرف سے فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں اور سینیئر سفارت کاروں نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے بھیانک جرائم کی مذمت اور فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں ہلاک ہونے والے غاصب صیہونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸غزہ میں موت کے گھاٹ اتارے گئے غاصب اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔