-
صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے نابلس پر صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں مزاحتمی کارروائیاں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
فلسطین، شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد نتن یاہو بوکھلا گئے، گھر گرانے کا دیا حکم
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی وزیر اعظم نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵حماس کا ایک اعلی سطحی وفد اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے جہاں اس نے مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل سے ملاقات کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کی صیہونیوں کی کوشش پر تحریک حماس کا سخت انتباہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے قبہ الصخرہ کے مغربی حصے میں پتھروں کے گرنے کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت کی انتہا پسند کابینہ پر عائد کی ہے۔
-
ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱فلسطینی نوجوانوں کی شہادت سے انتفاضہ اور استقامتی جذبہ کی آگ مزید شعلہ ور ہو گی، یہ بات فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کر کے کہی۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی: وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کی جانب سے فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔