SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • "جیتا جاگتا عماد مغنیہ" القسام بریگیڈ کا کمانڈر کون ہے؟

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹

    سپاہ قدس کے کمانڈرجنرل اسمعیل قاآنی سے زندہ شہید کا لقب پانے والے القسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی جہادی زندگی کا مختصر جائزہ۔

  • جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !

    جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱

    سپاہ قدس کے کمانڈر کا خط القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام

  •  صیہونی دہشت گردی کے مقابلے میں  استقامت پر تاکید

    صیہونی دہشت گردی کے مقابلے میں استقامت پر تاکید

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴

    فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ جب تک صیہونیوں کے وحشیانہ حملے اور مسجد الاقصی اور بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم بند نہیں ہوجاتے اس وقت تک استقامت جاری رہے گی -

  • رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط

    رہبرانقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراہ کا ایک اور خط

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک اور خط ارسال کرکے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال سے مطلع کرتے ہوئے صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کو روکنے کے لئے عرب و اسلامی ملکوں نیز بین الاقوامی برادری سے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک

    امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ

  • فائربندی کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا، حماس کا اعلان

    فائربندی کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا، حماس کا اعلان

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس خبر کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ فائر بندی کا کوئی سمجھوتہ طے پایا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراه کا خط

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراه کا خط

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • تل ابیب سے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کا فرار

    تل ابیب سے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کا فرار

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵

    حماس کے میزائلوں کے خوف سے تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی وہاں سے غرب اردن کی جانب فرار کر رہے ہیں-

  • تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں پر فلسطینی استقامت کے تازہ میزائلی حملے , چین و سکون چھین لیا ہے القسام کے مجاہدوں نے

    تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں پر فلسطینی استقامت کے تازہ میزائلی حملے , چین و سکون چھین لیا ہے القسام کے مجاہدوں نے

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰

    فلسطین کےاستقامتی محاذ نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں اتوار کو تل ابیب اورمقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں پر شدید میزائلی حملے کئے ہیں - بن گورین ہوائی اڈے پر خطرے کے سائرن کافی دیر تک بجتے رہے بعض صیہونی حلقوں نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ وہ اب فلسطینیوں کے میزائلی حملوں کی تاب نہیں لاسکتے -

  •  فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم  بنا دیا جائے ،  فلسطینی تنظیموں  کا اعلان

    فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیا جائے ، فلسطینی تنظیموں کا اعلان

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    غزہ کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں -

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۵۶ minutes ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS