SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • شہاب سیریز کا مقامی ڈرون اسرائیلیوں کے لئے موت کا پیغام

    شہاب سیریز کا مقامی ڈرون اسرائیلیوں کے لئے موت کا پیغام

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸

    جدید ترین میزائلوں کے بعد استقامتی محاذ نے بارودی ڈرونز کی رونمائی کردی

  • فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶

    گزشتہ شب و روز میں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد پر ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا جس نے صیہونی دشمن کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ فلسطینی جوانوں نے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے بہیمانہ جرائم، جارحیت اور اندھا دھند بمباری کے جواب میں اسرائیل پر ایسی راکٹ بارانی کی جس کی نظیر اس سے قبل ماضی میں نظر نہیں آئی تھی۔ فلسطین پر قابض، غاصب صیہونیوں نے جس قدر گزشتہ چند روز کے دوران خوف و ہراس کا مزہ چکھا، اُتنا شاید اس سے قبل کبھی نہ چکھا ہوگا۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ

    شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    غزہ پر صیہونی حملوں میں تینتالیس فلسطینی شہید اور دو سو چھیانوے زخمی ہوچکے ہیں۔

  • فلسطین کی تحریک مزاحمت کے راکٹ حملوں پر امریکی وزیرخارجہ کا ردعمل

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے راکٹ حملوں پر امریکی وزیرخارجہ کا ردعمل

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷

    امریکی وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کے جرائم کی طرف کوئی اشارہ کئۓ بغیر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں کئے جانے والے جوابی راکٹ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں 4 اور فلسطینیوں کی شہادت

    غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں 4 اور فلسطینیوں کی شہادت

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    غرب اردن میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونیوں کی بربریت میں چار اور فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جبکہ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور صیہونی آبادی کے علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے میزائل حملوں میں پانچ غاصب صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • حماس کی انتقامی کارروائی کے دوران اسرائیلی لائیو ٹاک شو کا انجام + ویڈیو

    حماس کی انتقامی کارروائی کے دوران اسرائیلی لائیو ٹاک شو کا انجام + ویڈیو

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱

    حماس کے راکٹ حملے، لائیو ٹی وی شو کے میزبان اور مہمان اسٹوڈیو چھوڑ کر بھاگ لئے 

  • استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے صیہونیوں کے دن کا آغاز

    استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے صیہونیوں کے دن کا آغاز

    May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳

    استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے آج صیہونیوں کے دن کا آغاز ہوا ہے۔

  • اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

    اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-

  • فلسطینی عوام کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعلان

    فلسطینی عوام کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعلان

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • حماس کے سربراہ کا رہبرانقلاب اسلامی کے نام خط

    حماس کے سربراہ کا رہبرانقلاب اسلامی کے نام خط

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں بیت المقدس کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے، اسلامی دنیا سے ٹھوس موقف اپنائے جانے کی اپیل کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
    ۷ hours ago
  • سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
  • اقوام متحدہ کا ایران اور امریکہ سے سفارتکاری اپنانے کا مطالبہ
  • غزہ کے مسئلے کو اقوام متحدہ میں لے جانا چاہیے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
  • صہیونی حملوں پر بیانات سے آگے بڑھنے کا وقت آ گیا: حزب اللہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS