SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • حماس کی جانب سے تہران کانفرنس میں شرکت کا اعلان

    حماس کی جانب سے تہران کانفرنس میں شرکت کا اعلان

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمی تحریک حماس نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والے چھٹی عالمی کانفرنس کو انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔

  • امریکی وساطت سے امن مذاکرات کے بارے میں حماس کا ردعمل

    امریکی وساطت سے امن مذاکرات کے بارے میں حماس کا ردعمل

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷

    تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی وساطت سے مذاکرات کے ذریعے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کا خیال ترک کر دے۔

  • صیہونی وزیر اعظم کو تحریک حماس کا انتباہ

    صیہونی وزیر اعظم کو تحریک حماس کا انتباہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳

    تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کو فلسطینی عوام پر مظالم کی بابت خبردار کیا ہے-

  •   صیہونی بستیوں کی توسیع پر حماس کا انتباہ

    صیہونی بستیوں کی توسیع پر حماس کا انتباہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱

    تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیوں خاص طور سے بیت المقدس کو یہودیوں کا شہر بنانے اور غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی توسیع پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • علاقے میں ہمارا واحد حامی ملک ایران ہے: حماس

    علاقے میں ہمارا واحد حامی ملک ایران ہے: حماس

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶

    تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے مقابلے کا واحد راستہ مزاحمت اور تحریک انتفاضہ کا جاری رہنا ہے-

  • اسرائیل ایک بار پھر جنگی جنوں میں مبتلا ہوگیا

    اسرائیل ایک بار پھر جنگی جنوں میں مبتلا ہوگیا

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳

    اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس کے مجاہدین کا مقابلہ کرنے کے لیے، ریڈ فورس کے نام سے نیا فوجی دستہ قائم کر دیا ہے۔

  • پیرس کانفرنس لاحاصل اور وقت کا زیاں ہے: حماس

    پیرس کانفرنس لاحاصل اور وقت کا زیاں ہے: حماس

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے پیرس کانفرنس کو لاحاصل اور وقت ضائع کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • فلسطین کے لیے ہاشمی رفسنجانی مرحوم کی کوششوں کو خراج تحسین

    فلسطین کے لیے ہاشمی رفسنجانی مرحوم کی کوششوں کو خراج تحسین

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی فلسطین کے لئے برسوں جدوجہد کرتے رہے۔

  • تحریک حماس غزہ کے عوام کے دلوں پر حکومت کرتی ہے، صیہونی حکومت نے اعتراف کر لیا

    تحریک حماس غزہ کے عوام کے دلوں پر حکومت کرتی ہے، صیہونی حکومت نے اعتراف کر لیا

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴

    صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پورے اقتدار کے ساتھ غزہ پٹی میں موجود ہے اور اس علاقے کے لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتی ہے-

  • صیہونی حکومت غزہ پٹی پر جارحیت سے باز رہے: حماس اور جہاد اسلامی کا انتباہ

    صیہونی حکومت غزہ پٹی پر جارحیت سے باز رہے: حماس اور جہاد اسلامی کا انتباہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ پٹی پر نیا حملہ شروع کیا تو اسے فلسطین کی مزاحمتی فورسز کے دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۶ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS