-
تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں ریلی
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶تحریک حماس کے یوم تاسیس کی مناسبت سے غزہ میں نکالی جانے والی ریلی میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے جوش و خروش سے شرکت کی۔
-
فلسطین کو ایران کی حمایت کی ضرورت ہے
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہے کہ فلسطین کو ایران کی حمایت کی ضرورت ہے-
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں حماس کا انتباہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی غرض سے کسی بھی اسلامی یا عرب ملک کے وفد یا شخصیت کی سرگرمیوں اور دورے پر انتباہ دیا ہے۔
-
خالد مشعل کی فلسطینیوں کے لئے متبادل وطن کی مخالفت
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطینیوں کے متبادل وطن کے مجوزہ منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
محمود عباس سے تحریک حماس کا مطالبہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی انتظامیہ کے توسط سے اس تحریک کے افراد کو سرکوب کرنے کا اقدام بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطینیوں کے اتحاد پر ایران کی تاکید
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف مہم میں ہمیشہ فلسطینیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حماس کی جانب سے سعودی شہزادے کے بیان کی مذمت
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی شہزادے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی اور بیت المقدس کےخلاف صیہونیوں کے تمام منصوبے ناکام ہو جائیں گے، حماس
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر حماس کا ردعمل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں حماس کا موقف تبدیل نہیں ہوگا-
-
ماہ رمضان میں فلسطینی مزاحمت پر تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ماہ مبارک رمضان میں فلسطینی مزاحمت کی اہمیت پر زوردیاہے-