• دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2021

  • ترکی کے میئرپر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو

    ترکی کے میئرپر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    ترکی کے ایک میئر پر دہشت گردانہ حملہ ہوا۔

  • امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر میں آگ لگ گئی، کہیں سائبر حملہ تو نہيں؟

    امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر میں آگ لگ گئی، کہیں سائبر حملہ تو نہيں؟

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸

    امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر پورٹوریکو میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پورٹوریکو شہر کے زیادہ تر علاقے کی بجلی کٹ گئی۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2021

  •  جنگ یمن  کے بارے میں سفارتی سرگرمیاں - خصوصی رپورٹ

    جنگ یمن کے بارے میں سفارتی سرگرمیاں - خصوصی رپورٹ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو

    انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ایک کتیا کے سامنے کسی سامان کے حامل پالی بیگ کے پھاڑنے پر اسکے دو پلوں کو تنبیہ کرنے کی ایکٹنگ کر رکھا ہے، مگر کتیا اُسے ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ سچ کہتے ہیں کہ انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے۔

  • کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو

    کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲

    ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2021

  • طمانچہ جو فرانسیسی صدر کو یاد رہے گا!

    طمانچہ جو فرانسیسی صدر کو یاد رہے گا!

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳

    جنوبی فرانس کے ایک ڈروم نامی علاقہ میں گزشتہ روز فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو ایک شخص نے زوردار تھپڑ لگا دیا جس کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ میکرون جنوبی فرانس کے دورہ پر ہیں اور اس دوران وہ کورونا سے متاثر کئی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورہ میں وہ عوام سے ملاقات بھی کر رہے ہیں، اسی دوران ڈروم میں ایک شخص نے انہیں تھپڑ مار دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانسیسی صدر کو حالیہ برسوں کے دوران سماج کے متوسط اور کمزور طبقے کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔

  • تجارتی خبریں 09 جون

    تجارتی خبریں 09 جون

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2021