کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i387631-کورونا_ویکسین_کی_دہشت_ویڈیو
ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ Asia/Tehran