-
ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا کس طرح آغاز کیا گیا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔
-
تجارتی خبریں 16 جنوری
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 01/ 2021
-
نینسی پلوسی کی میز مل گئی+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰امریکی کانگریس پر حملے کے بعد ٹرمپ کے حامی، کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کی میز بھی چرا لے گئے تھے جبکہ کچھ حساس دستاویزات کے بھی غائب ہونے کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
افریقی کنبے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’قاسم سلیمانی‘ رکھا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷شمال مغربی افریقہ میں واقع ملکِ ’مالی‘ میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ’’قاسم سلیمانی‘‘ رکھا ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایک جنگی اور میدانی کمانڈر ہونے کے باوجود دنیا کے کروڑوں دلوں میں ایک محبوب شخصیت کے طور پر گھر کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیا ہو یا یورپ، افریقہ ہو یا امریکہ، دنیا کے کونے کونے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے عقیدتمند موجود ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳نشرہونے کی تاریخ 14/ 01/ 2021
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶۲۰ جنوری کو امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن اپنے عہدۂ صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔
-
اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ہنگامی بنیادوں پر انجام پانے والی ’اقتدار ننانوے‘ بحری مشقوں کے پہلے مرحلے میں کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے میں ایرانی بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس یونٹوں کے علاوہ بحریہ کا ایئر ونگ بھی حصہ لے رہا ہے۔ اس موقع پراسی طرح ایران کا سب سے بڑا اور پہلا ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ’ناو بندر مکران‘ بھی ایک تقریب کے دوران، باضابطہ طور پر بحریہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲نشرہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2021
-
ٹرمپ کے حامیوں نے بے زبان حیوان کو بھی نہیں بخشا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱امریکہ کے شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عقل و خرد سے عاری بعض حامیوں نے ایک سمندری گائے ’میناٹی‘ کی پیٹھ پر ’ٹرمپ‘ لکھ ڈالا۔ بظاہر حیوان کو اس اقدام سے کوئی خاص نقصان نہیں پہونچا ہے تاہم اس غیر انسانی اقدام پر دنیا بھر سے سخت اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ یہ حیوان فلوریڈا ریاست کے شہر ٹامپا کے ایک پروٹیکٹڈ ایریا میں رہتا ہے۔ اس ریاست میں حیوان کو تکلیف دینے کا جرمانہ کم ازکم ۵۰ ہزار ڈالر یا ایک سال قید کی سزا ہے۔