افریقی کنبے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’قاسم سلیمانی‘ رکھا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i379199-افریقی_کنبے_نے_اپنے_نومولود_بیٹے_کا_نام_’قاسم_سلیمانی_رکھا
شمال مغربی افریقہ میں واقع ملکِ ’مالی‘ میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ’’قاسم سلیمانی‘‘ رکھا ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایک جنگی اور میدانی کمانڈر ہونے کے باوجود دنیا کے کروڑوں دلوں میں ایک محبوب شخصیت کے طور پر گھر کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیا ہو یا یورپ، افریقہ ہو یا امریکہ، دنیا کے کونے کونے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے عقیدتمند موجود ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷ Asia/Tehran