-
صیہونی دہشتگردوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی ماں کو اسکے کم سن بچوں کے سامنے زبردستی گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور چند صیہونی جلاد اسکے چنگھاڑ مار کر روتے ہوئے بچوں کو پکڑے ہوئے ہیں تاکہ وہ ماں کے قریب نہ ہو سکیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین سے لے کر زلزلہ متاثرہ علاقوں تک
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
نماز کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی علمی پیشرفت
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آل سعود جنون میں مبتلا
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بیت المقدس کو فضا سے دیکھئے!- ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱فضا سے بنائی گئی بیت المقدس کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں!
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۴فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!
-
اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۰جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔